ٹیگس - آل خلیفہ

iqna

IQNA

ٹیگس
آل خلیفہ
بحرین شیعہ رہنما:
ایکنا بحرین: آیت الله شیخ عیسی قاس نے ٹوئٹ کیا ہے کہ بحرینی عوام اسرائیل سے رابطے کی شدید مخالفت کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514982    تاریخ اشاعت : 2023/09/20

ایکنا تھران- نمایشی انتخابات، صہیونی رژیم سے تعلقات اور سیاسی قیدیوں کی آزادی کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513063    تاریخ اشاعت : 2022/11/07

ایکنا تھران- جوانوں کی سیاسی تحریک قیام چودہ فروری نے بیان میں «مشرق و مغرب میں گفتگو» نشست کو صہیونی رژیم سے تعلقات کے لیے کوشش قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3513044    تاریخ اشاعت : 2022/11/05

تہران(ایکنا) جمعیت الوفاق نے ملک میں اعلی صھیونی فوجی اہلکار کی موجودگی پر شدید اعتراض کرتے ہوئے اس اقدام کو آل خلیفہ کی سیاسی گراوٹ اور خیانت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511300    تاریخ اشاعت : 2022/02/13

بحرین اور اسرائیل نے تعلقات کی بحالی کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد سیکیورٹی تعاون کے معاہدے پر بھی دستخط کرلیے۔
خبر کا کوڈ: 3511242    تاریخ اشاعت : 2022/02/04

بین الاقوامی گروپ: آل خلیفہ حکومت کے کارندے ہر سال محرم و صفر اور ایام فاطمیہ میں شیعہ مسلمانوں کے عزاداری کےاجتماعات اور مجالس کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کے ساتھ اس موقع پر نصب کئے جانے والے بینروں اور پرچموں کو جن پر آیات و احادیث بھی لکھی ہوئی ہوتی ہیں پھاڑ دیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3505724    تاریخ اشاعت : 2019/02/10